ٹیگس - عالمی برادری

iqna

IQNA

ٹیگس
عالمی برادری
ایکنا تھران: او آئی سی کے جنرل سیکریٹری نے عالمی برادری سے درخواست کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513961    تاریخ اشاعت : 2023/03/18

مفتی عمان کی تنقید؛
ایکنا تھران- مفتی عمان نے انڈین مسلمانوں کی مشکلات پر عالمی برادری اور او آئی سی کی خاموشی کی مذمت کردی.
خبر کا کوڈ: 3513553    تاریخ اشاعت : 2023/01/09

انسانی حقوق کی نگراں کمیٹی:
ایکنا تھران- ہیومن رائٹس واچ نے اس بات پر زور دیا کہ اگر بحرین میں حزب اختلاف کی سیاسی تنہائی کے قوانین کو ختم نہ کیا گیا تو عالمی برادری آئندہ نومبر میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کو قبول نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513012    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

پاکستان کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی پر کوئی خاص منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے لیکن یہ اس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں سے ایک ہے اور یہ ضروری ہے کہ عالمی برادری بالخصوص ماحولیاتی تبدیلی کا سبب بننے والے ممالک اس بات کو تسلیم کریں.
خبر کا کوڈ: 3512684    تاریخ اشاعت : 2022/09/09

فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد الاقصی کے نیچے کھدائی کا سلسلہ رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 3512235    تاریخ اشاعت : 2022/07/04